مولانا فضل الرحمان 171

ناجائز حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ناجائز حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اتوار کو مولانا فضل الرحمان نے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ناجائز حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ ہم امپائر کی انگلی پر نہیں اللہ اور عوام کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کارکنوں نے حکومتی ہتھکنڈے ناکام بنادیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں