علیم خان

نئی سیاسی جماعت کے قیام میں شمولیت سے متعلق خبریں درست نہیں’ علیم خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سینئر سیاستدان عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نئی سیاسی جماعت کے قیام میں میری شمولیت سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں ،چوہدری سرور اور جہانگیر ترین سے اچھا تعلق ہے لیکن میرا سیاست کرنے کا ارادہ نہیں ہے۔
یہ بیان انہوںنے نئی جماعت کے قیام اور اس میں شمولیت کے حوالے سے خبروں کے حوالے سے جاری کیا ۔