فاطمہ آفندی 295

میرے شوہر میرے ہمسفر ہیں تو کسی بات کی فکر نہیں،فاطمہ آفندی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ فاطمہ آفندی نے شوہر کے ساتھ محبت کا اظہار کردیا۔ انہوں نے اپنے شوہر کنور ارسلان کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اگر وہ ان کے ہمسفر ہیں تو انہیں کسی بات کی فکر نہیں ہے اور ان کا جینا اور مرنا انہی کے لئے ہے۔ اداکارہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہردکھا رہی ہیں۔
فاطمہ آفندی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں