میرا 223

میرا پنجاب پولیس اور تھانہ کلچر میں تبدیلی سے بے حد متاثر ،پنجاب پولیس زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لالی ووڈسٹار میرا پنجاب پولیس اور تھانہ کلچر میں تبدیلی سے بے حد متاثر ہوگئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ درخواست جمع کرانے تھانے گئیں تو فوری رسپانس پر پولیس کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں ۔میرانے پولیس کی کھل کر تعریف کی اور پنجاب پولیس زندہ باد کا نعرہ بھی لگا دیا۔میرا کس سلسلہ میں تھانے درخواست جمع کرانے گئی تھیں اس کا معلوم نہیں ہو سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں