کراچی(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے گلگت بلستان کا الیکشن چرانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا جلد جی بی کے عوام کے ساتھ احتجاج میں شریک ہوں گا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہ میرا الیکشن چرالیا گیا، گلگت بلتستان کے عوام کےساتھ جلداحتجاج میں شریک ہوجاوں گا۔