گورنمنٹ

میاں محمد عاصم وٹو اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ دیپالپور تعینات

اوکاڑہ (شیر محمد)تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ میاں عاصم نذیر وٹو کی تعیناتی پر لوگوں نے چودھری افتخار حسین چھچھر ایم پی اے میاں نورالامین ناصر وٹو ملک علی عباس کھوکھر سید عاشق حسین کرمانی صوبائی وزیر زراعت لائیو سٹاک پنجاب اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں محمد معین خاں وٹو کا شکریہ ادا کیا.

کہ انھوں نے تحصیل دیپالپور میں ایک قابل اور فرض شناس آفیسر تعینات کرایا.