میاں شہباز شریف

میاں شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل میں طبعیت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

جعفر بن یار

حکومت کی جانب سے شہباز شریف کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے
شہباز شریف کا سٹی سکین کروانے کے لئے لاہور کے جنرل ہسپتال لایا گیا،جہاں ان کے دیگر میڈیکل ٹیسٹ کئے جائیں گے
میاں شہباز شریف

رپورٹس آنے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ شہباز شریف کب تک ہسپتال رہ سکیں گے
شہباز شریف لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید کاٹ رہے ہیں جیل انتظامیہ کی جانب سے شہباز شریف کی با حفاظت
میاں شہباز شریف
ہسپتال منتقلی کے لئے پولیس کی اضافی نفری منگوائی گئی تھی
جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے پولیس کی نفری کے لئے مراسلہ بھجوایا گیا ،