لاہور(رپورٹنگ آن لائن )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کے شریک ملزم شفقت کا 164 کا بیان قلمبند کرنے کی اجازت دیدی ۔
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے ایڈمن جج نے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کے بعد بیان قلمبند کرنے کی اجازت دیدی۔