کشور زہرا

مولانا فضل الرحمن کا انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے: کشور زہرا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ حکومتی اور پی ٹی آئی دونوں مذاکراتی ٹیمیں نیک نیتی سے کام کر رہی ہیں۔کشور زہرا نے کہا کہ حکومتِ وقت بات چیت کے لیے تیار بیٹھی ہے۔حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن نے کہا کہ اتحادی حکومت کی حکمتِ عملی ملک بچانے کی ہے۔