مولانا فضل الرحمان 64

مولانا فضل الرحمان کا پارٹی رہنماء مولانا عبدالکریم عابد کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماء مولانا عبدالکریم عابد کے بھائی کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

اپنے بیان میںمولانا فضل الرحمن نے کہاکہ اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرماکر اعلی علیین میں مقام عطاء فرمائے۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ لواحقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اللہ کریم مولانا عبدالکریم عابد ،ان کی فیملی اوردیگر لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں