سری نگر( ر پورٹنگ آن لائن)کشمیری رہنما غلام نبی فائی نے کہاہے کہ وہ 25 ستمبر کو بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی اقوامِ متحدہ میں تقریر کے وقت احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات کشمیری رہنما غلام نبی فائی نے بھارتی حکومت کی جانب سے عائد نظر بندی کے دوران سینئر کشمیری و حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر مذمتی بیان میں کہی ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سید علی گیلانی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ویب نار منعقد کیا جائے گا۔
اشتہار
110
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









