صدر مملکت 217

موجودہ دور میں تعلیمی اصلاحات اور مصنوعی ذہانت کا استعمال وقت کی ضرورت ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں تعلیمی اصلاحات اور مصنوعی ذہانت کا استعمال وقت کی ضرورت ہے۔

پیر کو نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ آئی ٹی سیکٹر میں نوکریاں پیدا ہو رہی ہیں جبکہ مصنوعی ذہانت کا استعمال وقت کی ضرورت ہے، موجودہ دور میں تعلیمی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے، مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق طلباءکو تعلیم سے آراستہ کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں