پیٹرولیم مصنوعات 176

ملک میں یکم مارچ کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ملک میں یکم مارچ کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمت کا اثر پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی اثر انداز ہوسکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے عالمی منڈی میں پیٹرول ساڑھے 6 روپے اور ڈیزل 5 روپے لیٹر مہنگا ہوا ہے اس طرح گزشتہ اعلان کا فرق صارفین کو منتقل ہوا تو پیٹرول 13 روپے لیٹر بڑھ سکتا ہے جب کہ ایسی صورت میں ڈیزل کی قیمت 18 روپے لیٹربڑھ سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں