لاہور (ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن نے عیدالفطر پر یوٹیلیٹی سٹورز کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز چاند رات سے 19 مئی تک بند رہیں گے جبکہ 20 مئی کو یہ سٹورز دوبارہ کھولے جائیں گے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 20 مئی کو یوٹیلیٹی سٹورز کا باقاعدہ آڈٹ کیا جائے گا۔
اشتہار
138
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









