اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ 66 ہزار 959 افراد کو ویکسین لگائی گئی۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ 66 ہزار 959 افراد کو ویکسین لگائی گئی،ملک بھر میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 27 لاکھ 50 ہزار 760 خوراکیں لگائی جاچکی ہے ۔
اشتہار
127
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









