بینک 150

ملک بھر میں آج 8 مئی کو تمام بینک اپنے مقررہ وقت تک کھلے رہیں گے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )ملک بھر میں آج ( ہفتہ)8 مئی کو تمام بینک اپنے مقررہ وقت تک کھلے رہیں گے۔تمام بینکس اور مالیاتی ادارے صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔ یہ فیصلہ عوام کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے۔ایک اور سرکلر کے مطابق ملک بھر کے بینک پیر اور منگل کو بھی کھلے رہیں گے ،

تمام بینک50 فیصد برانچز کھلی رکھیں گے ،10 اور 11 مئی کو بینک صبح9 سے2 بجے تک کھلے رہیں گے پیر تا بدھ پورٹ اور کسٹم ہائوس بھی کھلے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں