یوسف رضا گیلانی 56

ملتان میں آئندہ 48 گھنٹے سیلاب کے حوالے سے اہم ہیں، چیئر مین سینٹ

اسلام آباد /ملتان (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملتان میں آئندہ 48 گھنٹے سیلاب کے حوالے سے اہم ہیں۔

سید یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں سیلابی صورتحال کے حوالے سے کہا کہ پانی کا خطرہ زیادہ ہے، پنجاب بھر میں مشکل حالات ہیں۔انہوںنے کہاکہ سب کو مل کر اس آفت سے نمٹنا ہے، کوئی بندہ خوشی سے اپنا گھر نہیں چھوڑتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں