محمد رضوان 101

مفتی رفیع عثمانی کی اپنے رب سے ملاقات اور قریب ہوگئی، محمد رضوان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کہا ہے کہ مرحوم مفتی رفیع عثمانی اس اْمت کا اثاثہ تھے۔ممتاز عالمِ دین مفتی رفیع عثمانیکی وفات پر محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دل انتہائی رنجیدہ ہے، اللّٰہ پاک مفتی رفیع عثمانی کے درجات بلند فرمائیں۔محمد رضوان نے لکھا ہے کہ بندے کی اپنے مالک سے ملاقات اور قریب ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں