آیت اللہ علی خامنہ ای 51

مغرب جوہری معاملے کو ایران سے جنگ کابہانہ بنارہا ہے، ایران

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ملک کے جوہری پروگرام سے متعلق مغربی مطالبات دراصل ایران سے تصادم کا محض ایک بہانہ ہیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ جوہری پروگرام، یورینیم کی افزودگی اور انسانی حقوق یہ سب محض بہانے ہیں۔انہوں نے کہاکہ مغربی طاقتیں دراصل ہمارے دین اور تمہارے علم کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں