ریحان صدیقی 191

معروف پروڈیوسر بزنس مین ریحان صدیقی کی پاکستان کے نامور بزنس مین عدنان اسد سے ملاقات

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) معروف پروڈیوسر بزنس مین ریحان صدیقی نے پاکستان کے نامور بزنس مین عدنان اسد سے ملاقات کی جو 100 سے زائد پاکستانی ٹاپ برانڈز کو تیار کررہے پاکستان میی ان پروڈکٹس کی کامیابی کے بعد ریحان صدیقی نے عدنان اسد کے ساتھ ملکر ان مصنوعات کو بیرون ملک دبئی، یورپ، امریکہ اور کینیڈا میں متعارف کروائے گے۔
 ریحان صدیقی

معروف ادارہ وینس انٹرنیشنل .. ٹاپ فرنچائز میکڈونلز، سن وے، ڈنکن ڈونٹس، گلوریا کوفے اور بہت سی دیگر مصنوعات بھی فراہم کرتا ہے۔

جیمز، کاغذی مصنوعات، ٹشوز پیپرز اور دیگر مصنوعات کے ساتھ بیرون ملک مارکیٹ میں پاکستانی آئسکریم بھی متعارف کروائی جائے گی

ریحان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چین سے بہتر قیمت، معیاری مصنوعات ثابت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس سے پاکستان میں روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے بیرون ملک میی سرمایہ کاری سے پاکستان میی زرمبادلہ حاصل ہونگے
ریحان صدیقی امریکہ میں ایم ریڈیو اسٹیشن کے مالک بھی ہیں اور بیرون ملک شوز کروانے کے ساتھ پاکستانی فنکاروں کو متعارف کروا رہے جبکہ اب وہ پاکستانی فوڈ پروڈکٹس کے ساتھ ساتھ پاکستان رئیل اسٹیٹ اور سیاحت کو بھی بڑے پیمانے پر فروغ دے رہے ہیں۔
انہیں حال ہی میں حکومت پاکستان کی طرف سے موسٹ پاپولر پاکستانی کا ایوارڈ بھی دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں