اوکاڑہ ( شیر محمد) ساہیوال ڈویژن کی ہر دل شخصیت اور معروف ماہر تعلیم ،گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال کے اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ تاریخ عمران جعفر کو ڈپٹی ڈائریکٹر ساہیوال کی خالی آسامی کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا ہے
ان کی تعیناتی پر اساتذہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ ان کی بصیرت کے باعث ان کے دور میں اساتذہ کے مسائل بہتر طور پر حل ہوں گے









