314

معروف بزنس مین خواجہ حبیب کی ڈی جی خانہ فرہنگ ایران لاہور سے اہم ملاقات

جعفر بن یار

لاہور کی اہم شخصیت اور معروف بزنس مین صدر پاک ایران کلچر اینڈ ٹریڈ خواجہ حبیب نے ڈی جی خانہ فرہنگ لاہور سے اہم ملاقات کی ہے
ڈی جی خانہ فرہنگ لاہور

ڈی جی خانہ فرہنگ لاہور
ملاقات میں خواجہ حبیب اور ایرانی سفارت کار کا دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے
خواجہ حبیب نے کہا کہ جتنی تجارت ایران کے ساتھ ہو سکتی ہے کسی اور ملک سے نہیں
ڈی جی خانہ فرہنگ لاہور


اس موقع پر ڈی جی خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس نے کہا کہ دونوں ممالک کیساتھ تعلقات کی مضبوطی کے لئے تاجروں کو آگے آنا ہوگا

جعفر روناس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات تاریخی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں