نجیب ساویرس 66

مصری تاجر نجیب ساویرس کی طرف سے تل ابیب کے دورے کی تردید

قاہرہ(رپورٹنگ آن لائن )مصری تاجر نجیب ساویرس نے کو اسرائیلی میڈیا پر آنے والی ان اطلاعات کی تردید کی ہے جن میں دعوی کیا گیا تھا کہ انہوں نے حال ہی میں تل ابیب کا دورہ کیا تھا۔

ساویرس نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ میں نے اپنی زندگی میں اس سے پہلے کبھی تل ابیب کا دورہ نہیں کیا، اور مزید کہا کہ ان کے دورے کی خبریں بے بنیاد تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں