فواد چوہدری 151

مسلم لیگ (ن )کا بیانیہ پاکستان نہیں جا ئوں گا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )کا بیانیہ ہے پاکستان نہیں جائونگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاکہ شرم ہوتی ہے، حیا ہوتی ہے، نون لیگ کے لوگ جن کی جڑیں پاکستان میں ہیں اس صورتِ حال پر کیا کہیں گے؟۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں