مسعود الحق

مسعود الحق اللہ کو پیارے ہوگئے

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔۔

ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سابق ڈائیریکٹر جنرل مسعود الحق خالق حقیقی سے جاملے۔

مسعود الحق کو ہارٹ اٹیک کے باعث آج سہہ پہر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

مسعود الحق کا شمار ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ذہین ترین اور قابل افسروں میں ہوتا تھا۔ان کی کاوشوں سے محکمے میں بہت سے نئے ویژنری منصوبے شروع کیئے گئے۔

مسعود الحق کی اچانک وفات سے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے چھوٹے بڑے ملازمین افسردگی کا شکار ہوگئے ہیں