مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کی پارٹی رہنماوں اور کارکنان کو روکنے کی شدید مذمت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی رہنماوں اور کارکنان کو روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران صاحب ڈرتے ہو تو بلاتے کیوں ہو، نیب نیازی گٹھ جوڑ کا عوام سے خوف آج پوری طرح عیاں ہے، پورے شہر میں رکاوٹوں سے حکمرانوں پر طاری خوف دیکھاجاسکتا ہے تاہم فسطائی سوچ اور مسترد حکمران عوام اور کارکنان کا راستہ روکنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔