مرغی کا گوشت

مرغی کا گوشت مزید 6 روپے مہنگا ، قیمت 296 روپے سے بڑھ کر 302 روپے کلو ہو گئی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید 6 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 296 روپے سے بڑھ کر 302 روپے کلو ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ فارمی انڈے بھی 180 روپے درجن فروخت ہورہے ہیں۔