مکوآنہ (ر پورٹنگ آن لائن)سرکاری ونجی سکولوں کی مزید بندش یا کھولنے سے متعلق 24گھنٹے مزید اہم ،صوبائی وزیرتعلیم مراد راس نے سکولوں کی بندش یا کھولنے سے متعلق 24گھنٹے اہم قراردیدیئے۔ تفصیلات کیمطابق سرکاری ونجی سکولوں کی مزید بندش یا کھولنے سے متعلق 24گھنٹے مزید اہم قرار،صوبائی وزیر تعلیم مرادراس نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ 24گھنٹوں میں سکول کھولنے کا یا نہ کھولنے کا حتمی فیصلہ کرلیا جائیگا،عوام کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔
