ایرانی مشن 55

مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اقوام متحدہ میں ایرانی مشن

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں ساتھ ہی دفاع کے لیے بھی تیار ہیں۔

سوشل میڈیا پر بیان میں ایرانی مشن کا کہنا تھا کہ ایران باہمی احترام اور مفادات کی بنیاد پر مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن اگر ایران پر دبائو ڈالا گیا تو ایران اپنا دفاع کرے گا اور ایسا ردعمل دے گا جو پہلے کبھی نہیں دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں