محکمہ جیل پنجاب

محکمہ جیل پنجاب کے ہیڈ آفس میں جشن کا سماں،،،،ملازمین خوش

جعفر بن یار،،،

ایک روز قبل محکمہ جیل خانہ جات کے ملازمین کی خوشیوں میں اس وقت اضافہ ہو گیا جب جیل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،،،،
محکمہ جیل پنجاب
جیل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے کئی سالوں سے کوششیں جاری تھیں،،،
محکمہ جیل پنجاب
لیکن محکمہ کے موجودہ آئی جی جیل مرزا شاھد سلیم بیگ اور ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر ملک مبشر خان کی دن رات محنت کی وجہ سے بڑا کام ممکن ہو سکا، ،،،، نوٹیفکیشن کی اطلاع ملنے کے بعد پنجاب بھر کے جیل ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئ،،،ملازمین ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارک بادیں دیتے رہے،،،،
محکمہ جیل پنجاب
آئی جی آفس میں مٹھائی تقسیم کی گئی،،،، آئی جی جیل مرزا شاھد سلیم بیگ اور ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر ملک مبشر خان کو پھولوں کے گل دستے پیش کئے گئے،،،،، آئی جی جیل کی جانب سے ملازمین میں مٹھائی تقسیم کی گئی،،،،

آئی جی جیل مرزا شاھد سلیم بیگ نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جیل ملازمین کا بہت پرانا مطالبہ حکومت نے پورا کر دیا ہے،،،،

جس پر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا تہہ دل سے مشکور ہیں،،،مزید ان کا کہنا تھا کہ جیل افسران و ملازمین کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے بھی اہم پیش رفت ہو گی،،،،