جعفر بن یار
حکومت کی جانب سے سرکاری محکموں کو ماہانہ آلاونس دینے کا اطلاق 10 محکموں پر نہیں ہو گا
ایسے محکمے جو پہلے آلاونس لے رہے تھے وہ اس کے مجاز نہیں ہوں گے،

پنجاب پولیس، ڈاکٹرز، انجینئرز، ڈسٹرکٹ جوڈیشری،انٹی کرپشن،لاہور ہائی کورٹ کے ملازمین کو آلاونس نہیں ملے گا،،، سپیشل ایجوکیشن، جیل خانہ جات، سول سیکرٹریٹ اور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے ملازمین بھی اس آلاونس سے محروم ہوں گے.
پنجاب کے 7 لاکھ 21 ہزار ملازمین کو یہ آلاونس دیا جائے گا.









