کراچی(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی.
چھٹیوں کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا، یکم جون سے 31 جولائی تک سکول و کالجز بند رہیں گے۔