جعفر بن یار
سینیئر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ نے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا،حلف برداری تقریب میں ممبر کالونیز، ممبر کنسولیڈیشن، ممبر جوڈیشل اور ڈی جی پی ڈی ایم اے سمیت دیگر آفسران نے شرکت کی.

حلف برداری تقریب میں صدر شبیر حیدر، چئیرمین نواز سنگرا ،جنرل سیکرٹری ادریس شیخ، سینئیر نائب صدر عامر بٹ، جوانئنٹ سیکرٹری جعفر بن یار اور فنانس سیکرٹری علی وقار نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا
ایگزیکٹیو ممبران میں عدنان راجپوت، سیکرٹری اطلاعات شیر علی خالطی سمیت دیگر ممران نے شرکت کی ،،،سینئیر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ نے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد پیش کی

پنجاب میں ایک سال کے دوران 1 لاکھ 80 ہزار ایکٹر سے زائد سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی ہے. سینئیر ممبر،،ستمبر کے آغاز میں پنجاب کے تمام اراضی ریکارڈ کو ڈیجٹلائز کیا جائے گا. سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو
پٹواریوں کا روزنامچہ بھی ڈیجٹل کیا جائے گا. بربر حیات تارڑ

صوبے میں گرداوری کا نظام اور فصلوں کا ڈیٹا بھی ڈیجٹل طریقے سے حاصل کیا جائے گا.
صوبائی دارالحکومت میں پٹواری کلچر ختم کرنے کے لئے از سر نو ڈیجٹل میپنگ کی جا رہی ہے.
ڈیجٹل میپنگ کے بعد شہر سے خسرہ سسٹم ختم ہو جائے گا. سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو
کورونا کے دوران نو مختلف اشیاء کے سٹینڈرڈ پی ڈی ایم اے بنائے. بابر حیات تارڑ
پی ڈی ایم اے کے بنائے گئے سٹینڈرڈ این سی او سی پورے پاکستان میں استعمال کر رہا ہے.
ویکیسن کی کوئی کمی نہیں ہے پنجاب میں روزانہ 5 لاکھ افراد کو ویکیسن لگائی جا رہی ہے.






