لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈ محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحتیاب ہونے لگے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی محمد حفیظ کی تیزی سے صحتیابی کے پیش نظر نیشنل ٹی 20 کا دوسرا رائونڈ کھیلنے کے لیے پرامید ہے۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کی فٹنس کی بنیاد پر دستیابی کا جائزہ لیا جائے گا۔
اشتہار
152
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









