اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے اسپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کو مخاطلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں جس پر اسپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے جواب دیا ہے کہ یہ ایسی کرکسی ہے جس پر نہ حکومت خوش ہوتی ہے نہ اپوزیشن ۔
جمعہ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر سے کہا کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔اس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ ایسی کرسی ہے جس سے نہ حکومت خوش ہوتی ہے نہ اپوزیشن ہوتی ہے ،۔






