ماڈل منیب خورشید 156

ماڈل منیب خورشید فاونڈر ڈی ایس ممبر کولیکشن امریکہ میی اپنے کاروبار کی کامیابیوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی جانب رخ کرلیا

منیب خورشید نے چھوٹی عمر میی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میی انٹرنیشنل سطح پر نام بنانے کے بعد اب امریکہ اور دبئی میں دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں کے کاروبار میں منسلک ہو گئیں جہاں وہ ہالی وڈ فلم انڈسٹری کو کاروباری شخصیات کو اپنی گاڑیوں کی سروسز فراہم کرنے کے بعد اب دبئی میں بزنس مینز اور بالی وڈ فلم اور میوزک کے نامور ستاروں کو میوزک ویڈیوز کے لئے مرسڈیز بی ایم ڈبلیو بینز پرائیویٹ جیٹ سمیت دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں کو رینٹ پر فراہم کررہے ہے

ماڈل منیب خورشید
ماڈل ڈیزائنر منیب خورشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چھوٹی سی عمر میں کچھ کرنے کا عزم کر رکھا تھا تعلیم حاصل کرنے کے بعد بزنس کا شوق پیدا ہوا ساتھ ماڈلنگ بھی شروع کردی جس سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں نامور برانڈز کے لئے ماڈلنگ کی جبکہ فیشن ویک کا حصہ بھی رہا

ماڈل منیب خورشید
انہوں نے کہا کہ میں نے امریکہ میں دنیا کی مشہور مہنگی ترین گاڑیوں کا بزنس شروع کیا جو گاڑیاں ہالی وڈ پروجیکٹس میی بھی استعمال ہوچکی ہیں جبکہ اب میی دبئی میں اپنے کام کا آغاز کرنے لگا ہوں جہاں مجھ سے دبئی میوزک ویڈیوز فلمز کی شوٹنگ کے لئے بی ایم ڈبلیو مرسڈیز بینز پرائیویٹ جیٹ رینٹ پر حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیا جاتا ہے جس کی سروسز فراہم کر رہا ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں