اسٹیٹ بینک 36

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا چوتھا اجلاس (آج)ہوگا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) رواں مالی سال میں اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا چوتھا اجلاس کل ( پیر)15دسمبر کو منعقدہوگا۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا چوتھا اجلاس15دسمبر کو منعقد ہوگا جس میں پالیسی ریٹ کی شرح کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

27اکتوبر کو ہونے والے اجلاس میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں