اختیار ولی 17

مانتے ہیں آنکھ کا ایشو ہے لیکن 85 فیصد کی بات درست نہیں، اختیار ولی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے مشیر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ہم مانتے ہیں عمران خان کی آنکھ کا ایشو ہے لیکن 85 فیصد بینائی جانے کی بات درست نہیں۔

ایک بیان میںاختیار ولی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی 85 فیصد بینائی کا بیانیہ سیاسی بیانیہ ہے، یہ ڈیڑھ سال سے این آر او مانگ رہے ہیں تاکہ بانی پی ٹی آئی باہر آسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں