اسٹیٹ بینک 91

مالیاتی پالیسی کمیٹی کا اجلاس (کل)ہوگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )اسٹیٹ بینک کی مالیاتی پالیسی کمیٹی کا رواں مالی سال کا پہلا اجلاسلک( بدھ)30جولائی کو منعقد ہوگا ۔

اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس کر کے فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کے لئے مالیاتی پالیسی کمیٹی کے اجلاسوں کا ایڈوانس کیلنڈر جاری کر دیا ۔

رواں مالی سال میں مالیاتی پالیسی کمیٹی کے 8اجلاس منعقد ہوں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں