سٹیٹ بینک

مالیاتی ادارے تین روز بعد دوبارہ کھل گئے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) ملک بھر میں تمام بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز بعد منگل کے روز دوبارہ کھل گئے ۔

ہفتہ اور اتوار کی معمول کی تعطیلات کے ساتھ پیر کے روز یوم آزاد ی کی مناسبت سے عام تعطیل کے باعث بینکس اور مالیاتی ادارے تین روزبند رہے جومنگل کے روز دوبارہ کھل گئے ہیں۔