شبلی فراز

ماضی میں عوامی وسائل کھانے والے پشیمانی اور ندامت کی بجائے ڈھٹائی کا ثبوت دے رہے ہیں،سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ماضی میں عوامی وسائل کھانے والے پشیمانی اور ندامت کی بجائے ڈھٹائی کا ثبوت دے رہے ہیں۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانءبیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ آج شکست خوردہ اور سیاسی منافقت کے علمبرداروں کا پھر اکٹھ ہو گا ، اجتماع میں وہ اپنی شکست و ریخت اور رسوائی کی وضاحتیں دیں گے ۔