عذیر بلوچ 257

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عذیر بلوچ انتقال کر گئے

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)لیاری گینگ وار کا سرغنہ عذیر بلوچ انتقال کر گئے، عذیر بلوچ سخارام جیل میں قید تھے، عذیر بلوچ کی اچانک طبعیت رات کوناساز ہوگئی تھی۔ علاج جاری تھا۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق عذیر بلوچ کو دل کا دورہ پڑ جو اس قدر شدید تھا کہ وہ انتقال کر گئے۔ عذیر بلوچ کی والدہ نے کہا ہے کہ جیل حکام نے میرے بیٹے کا قتل کیا ہے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ دو دن سے عذیر بلوچ جیل میں ہی زیر علاج تھے۔ علاج چل رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں