277

لاہور ہائی کورٹ نے احد خان چیمہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

جعفر بن یار

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احمد خان چیمہ کو نیب نے ناجائز اثاثوں کے کیس میں گرفتار کیا تھا
احد چیمہ کو نیب نے 90 روز تک اپنی تحویل میں رکھا،ریفرنس کی سماعت تین سال تک جاری رہی،،،احد چیمہ کو لاہور کی کیمپ جیل میں قید رکھا گیا.

 ضمانت
احد چیمہ نے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی،،عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے احد چیمہ کو رہا کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

احد چیمہ کو دس دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں