جعفر بن یار
لاہور کے علاقے بیگم کوٹ چیمہ والا کھوہ کے قریب سکریپ کے گوداموں سے پولیو ویکسین کی بڑی کھیپ برآمد کی گئی.
ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت محکمہ صحت کےافسران موقع پر پہنچ کر وقوعہ کا جائزہ لے کر انکوائری کرنے لگے
ڈی ڈی او ایچ کی جانب سے پولیس کو آگاہ کر دیا گیا
سکریپ کے گوداموں میں ہزاروں پولیو وائلز کی موجودگی سے پولیو مہمات کی تمام تر کوریج اور رپورٹس پر بھی سوالیہ نشان ہے۔
واقعہ کی انکوائری کی جا رہی ہے،ڈپٹی کمشنر لاہور