جعفر بن یار
سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کی ہدایت پر بدنام زمانہ قمار باز، منشیات فروش،جواریا جونا بٹ 10 ساتھیوں سے سمیت گرفتار کر لیا گیا، جونا بٹ کو ن لیگ کی دور حکومت میں سیاستدانوں کی پشت پناہی حاصل رہی ہے
ملزمان کے قبضہ سے 05 جدید رائفلیں ،کلاشنکوف پسٹل اور سینکڑوں زندہ گولیاں برآمد کی گئی ہیں
پولیس نے جوئے پر لگی لاکھوں رقم کو بھی قبضہ میں لے لیا
گرفتار ملزمان میں عبید مرتضیٰ، فہد، عمیر بٹ، آصف، غلام عباس
نعمان، عرفان، حبیب، بلال اور علی رضا شامل ہیں
جونا بٹ ریکارڈ یافتہ، مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا،
بدنام زمانہ ملزم جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی اور اشتہاریوں کو پناہ دیتا،
ملزمان کو تھانہ قلعہ گجر سنگھ منتقل کر دیا گیا، ترجمان لاہور پولیس
جوئے کے اڈئے، جرائم پیشہ افراد کی نرسریاں، جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گیں، غلام محمود ڈوگر