اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور کا جلسہ ووٹ چور حکومت کے خلاف عوام کے فیصلہ کن ردعمل کا آغاز ہوگا ۔
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کردیں،حکومت کی طرف سے اینٹ کا جواب پتھر سے دیاجائے گا ۔