رہائشی سکیموں

لاہور میں ڈویلپرمافیا کا راج۔غیر قانونی رہائشی سکیموں کی تعداد خوفناک حد تک بڑھ گئی۔ بزدار سرکار بے بس

شہباز اکمل جندران۔۔۔

لاہور میں ڈویلپرز مافیا کا راج، شہر میں غیر قانونی رہائشی سکیموں کی تعداد 250 سے تجاوز کر گئی۔
 رہائشی سکیموں
زرعی اراضی، سنٹرل گورنمنٹ و پراونشل گورنمنٹ اور قبضے کی اراضی پر قائم کی جانے والی
 رہائشی سکیموں
ان رہائشی سکیموں کے کرتہ دھرتا جہاں ایک طرف بزدار سرکار کو خاطر میں نہیں لارہے وہیں.
رہائشی سکیموں
ایل ڈی اے کو بھی کچھ نہیں سمجھتے اور نہ ہی لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بائی لاز یا ماسٹر پلان کو مانتے ہیں۔
 رہائشی سکیموں
مناواں، جی ٹی روڈ، رائیونڈ روڈ، ملتان روڈ، فیروز پور روڈ، بیدیاں روڈ،
 رہائشی سکیموں
شیخوپورہ روڈ، شرقپور روڈ،میں لاہور گوجرانوالہ جی ٹی
 رہائشی سکیموں

روڈ اور دیگر علاقوں میں قائم کی جانے والی رہائشی سکیمیں عوام کو دو وں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں .
 رہائشی سکیموں
جبکہ ایل ڈی اے ایسی سکیموں کے خلاف محض اخبار میں اشتہار دیکر خود کو بری الذمہ سمجھنے لگتی ہے۔
 رہائشی سکیموں
یہ بھی علم میں آیا ہے کہ 250 سے زائد غیرقانونی سکیموں میں زیادہ تر سکیمیں سیاسی اور بارسوخ شخصیات
 رہائشی سکیموں
یا ان کے فرنٹ مینوں کی ہیں ۔
 رہائشی سکیموں
یہی وجہ ہے کہ وہ قانون نافذ کر ے والے اداروں اور ایل ڈی اے
 رہائشی سکیموں
یا کارپویشن کو خاطر میں نہیں لاتے۔اور ایک ڈی اے جیسے ادارے بھی ان کے اثرورسوخ کے

سامنے بے بس دکھائی دیتے ہیں۔اور محض لسٹیں بنانے پر ہی اکتفا کرتے نظر آتے ہیں۔