جعفر بن یار
کمشنر لاہور کے ہمراہ جناح ہسپتال کی تمام سینئر انتظامیہ اور انتظامی افسران بھی تھے،
٭ کمشنر لاہور کی جوہرٹاؤن دھماکے کے زخمیوں کی عیادت طبی سہولیات کا جائزہ لیا
٭ کمشنر لاہور نے جوہرٹاؤن دھماکے کے زخمیوں کو مہیاکی جانے والی طبی سہولیات کی تفصیلات حاصل کیں
سینئرپروفیسرزکی مشترکہ ٹیم کی نگرانی میں دھماکے کے زخمیوں کا علاج جاری ہے۔کمشنر لاہور
جناح ہسپتال میں زخمیوں کی فہرست آویزاں کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔کمشنر لاہور