لاہور(رپورٹنگ آن لائن) جنرل ہسپتال میں 4روز سے14سالہ نا معلوم بچہ زیر علاج،لواحقین کا تا حال سراغ نہ مل سکا تفصیلات کے مطابق27اگست کو ریسکیو عملے نے بچے کو والٹن کے علاقہ سے جنرل ہسپتال ایمرجنسی منتقل کیا تھا،پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر کی خصوصی ہدایت پرڈاکٹرز اس نا معلوم بچے کے علاج معالجہ پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں
جنرل ہسپتال انتظامیہ کی پولیس حکام سے بچے کے لواحقین کی تلاش کی اپیل