شعیب اختر 267

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر45ویں سالگرہ آج منا رہے ہیں

احمدیار(ر پورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر45ویں سالگرہ آج 13اگست کو منائیں گے.

وہ13 اگست 1975 کو راولپنڈی میں پید ہوئے انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک دفاعی باؤلر کی حیثیت سے

شمولیت اختیار کی انہوں نے پاکستان کی جانب سے46 ٹیسٹ اور163 ایک روزہ میچز کھیلے ۔

ایک روز ہ اور ٹیسٹ کرکٹ کے ساتھ ساتھ انہوں نے 15 ٹوئنٹی20 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں